• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 7:47 شام
  • پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز ہے جس کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پربھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ یکم اکتوبرسے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا، لیٹ فائلر اے اوپی کا جرمانہ 10 ہزارکے بجائے 50 ہزارروپے وصول ہوگا جبکہ کمپنیوں کے لیے جرمانہ 20 ہزار سے بڑھاکر ایک لاکھ روپے وصول کیا جائے گا۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، ٹیکس ریٹرنز کے ساتھ متعلقہ دستاویزی ثبوت بھی فراہم کیے جائیں۔

ترجمان کے مطابق اثاثوں سے متعلق معلومات چھپانے اور غلط تفصیلات دینے پرکارروائی ہوسکتی ہے جبکہ واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر ذرائع بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

• 23 منٹ پہلے دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

• 49 منٹ پہلے عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

• 1 گھنٹے پہلے اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے