• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 4:06 شام
  • پاکستان

ایران سے جنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

امریکی پرائس ٹریکر کمپنی کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت 6 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی مئی کے وسط کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گزشتہ ہفتے ڈیزل کی اوسط قیمت 5.85 ڈالر فی گیلن کی ریکارڈ سطح پر تھی۔

دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 108.68 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ مربن خام تیل کی قیمت 122 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

• 26 منٹ پہلے اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

• 30 منٹ پہلے امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

• 50 منٹ پہلے پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

• 1 گھنٹے پہلے کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

• 1 گھنٹے پہلے فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے