ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کے قطر، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے ہوئے ہیں جس میں علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا۔
اس رابطے میں خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید اور شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اس کے علاوہ اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے بھی ٹیلی فونک رابطے ہوئے۔
اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید، مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
متحدہ عرب امارات، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ
ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار
مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت
باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری
جولائی میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے ایک سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر کیے: امریکی اخبار
شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان
بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا
انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں
تازہ ترین
• 13 منٹ پہلے اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال
• 33 منٹ پہلے خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
• 1 گھنٹے پہلے ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
• 1 گھنٹے پہلے ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
• 3 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
• 4 گھنٹے پہلے تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ
• 4 گھنٹے پہلے ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار
