کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ماں اور اس کے بچوں کو ڈنڈے یا کسی آلے کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔
خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئیں۔ 18 ماہ کی زخمی اشمیرہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ بھی چل بسی۔ جاں بحق دیگر 2 بچوں میں 6 سال کی حرا، 5 سال کا حُنین شامل ہے۔
پولیس نے مقتولہ مہوش کے شوہر دانش کو حراست میں لے لیا۔
ایس ایچ او سرجانی نے کہا کہ گھر سےآلہ قتل نہیں ملا۔ مقتولہ کے شوہر نے کال کی تو کسی نے فون نہیں اٹھایا۔شوہر چابی سےگیٹ کھول کر اندر گیا تو لاشیں موجود تھیں۔اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر رہے ہیں۔
مقتولہ مہوش کے بھائی امجد نے کہا کہ کسی سے دشمنی نہیں،بہنوئی اچھا انسان ہے ، کبھی جھگڑا نہیں ہوا، انصاف چاہیے۔
مقتولہ کی ساس نے کہاکہ بیٹا اپنےخاندان سےبہت محبت کرتا ہے ۔بہو بھی کسی سے لڑانا جھگڑنا نہیں کرتی تھی۔
اس کے علاوہ متقولہ کی بھابھی نے کہاکہ میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے بھی نہیں تھے،بچوں اور مہوش کو کسی نے گھر میں گھس کر قتل کیا، دانش نے ہی گھرجاکرپولیس کو کال کی۔
راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں
کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک
مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع
بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا
فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار
جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا
تازہ ترین
• 29 سیکنڈ پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچوں کا قتل
• 37 منٹ پہلے امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر
امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر
• 54 منٹ پہلے اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال
اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال
• 2 گھنٹے پہلے خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
• 3 گھنٹے پہلے ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
• 3 گھنٹے پہلے ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
• 4 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
