• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 4:18 شام
  • پاکستان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' جیسے کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔

ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایوارڈ کیلئے نامزد کرنا اعزاز کی بات ہے، 'اپنی چھت اپنا گھر' منصوبہ دنیا کے 5 بڑے منصوبوں میں شامل ہے اور یہ منصوبہ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے بنایا ہے۔

• وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

• وزیراعلیٰ پنجاب نے "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم کا افتتاح کردیا

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی اور حکومت کو اتنا بڑا ایوارڈ نہیں ملا، 5 سال تک 5 لاکھ افراد کو 'اپنی چھت' فراہم کرنا مریم نواز کا ٹارگٹ ہے، ستھرا پنجاب کے بعد 'اپنی چھت اپنا گھر' منصوبہ عالمی سطح پرگڈ گورننس کا اعتراف ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنے کامیاب پروجیکٹس کی وجہ سے پنجاب اور پاکستان کی شان بڑھا رہی ہیں، مریم نواز کی 2 سال کی کارکردگی ان کی کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

سعودی عرب پر حوثیوں کا گھناؤنا حملہ انتہائی قابل تشویش اور قابل مذمت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات

پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد: سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی زندگی کی بازی ہار گئی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

• 6 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

• 7 منٹ پہلے اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

• 24 منٹ پہلے سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

• 35 منٹ پہلے وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

• 51 منٹ پہلے سعودی عرب پر حوثیوں کا گھناؤنا حملہ انتہائی قابل تشویش اور قابل مذمت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

• 58 منٹ پہلے کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات

• 59 منٹ پہلے اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے