ویسے تو اب فولڈ ایبل یا فلپ فونز متعدد کمپنیوں کی جانب سے تیار کیے جا رہے ہیں۔
مگر اب بھی دنیا بھر میں مستطیل ڈیزائن کے اسمارٹ فونز کا ہی غلبہ ہے۔
آپ آئی فون خریدیں یا کسی اینڈرائیڈ فون کو، ڈیزائن کے لحاظ سے ڈھانچہ ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
ایسا مستطیل ڈیزائن میں جس میں چاروں کونے گول ہوتے ہیں تو آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
اس کی ایک وجہ تو اسمارٹ فونز کا ڈسپلے ہے۔
گزشتہ برسوں کے دوران فون کی اسکرین ایسی ہوتی ہے جو کسی فون کے فرنٹ پر ہر جگہ موجود ہوتی ہے۔
اسکرینوں کے ڈیزائن میں کوئی خاص تبدیلی بھی نہیں آئی۔
ایک اور وجہ لمبے اور پتلے مستطیل فون آسانی سے جیب یا بیگ میں رکھے جاسکتے ہیں۔
اسی طرح مستطیل ڈیزائن کی بدولت ہمارے ہاتھوں کی گرفت ان ڈیوائسز پر مضبوط ہوتی ہے۔
فونز کے اندر موجود بیٹریز بھی پتلی اور مستطیل ہوتی ہیں۔
تو ہاں آنے والے برسوں میں اسمارٹ فونز کے اس ڈیزائن میں تبدیلی کا امکان نہیں اور صارفین بھی اسی مستطیل ڈیزائن کو ترجیح دیتے ہیں۔
6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟
ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے
چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟
دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی
ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا
جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟
• 40 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
• 53 منٹ پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
• 58 منٹ پہلے ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
• 1 گھنٹے پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے
امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے
• 2 گھنٹے پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج
آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج
• 2 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
