آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج سنائی دینے لگی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میچز فکس ہونے کے انکشافات نے بھارتی کرکٹ پر کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر رچت بھاٹیا نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے آئی پی ایل2025 کے 5 میچ فکس کیے تھے چنئی سپرکنگزکی ٹیم کی معلومات بکیوں تک لاکھوں روپوں میں پہنچائی تھیں جس کے بدلے انہیں 3 کروڑ بھارتی روپے ملے تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق صرف آئی پی ایل ہی نہیں بلکہ سید مشتاق علی ٹرافی کے میچزبھی فکس ہوتے تھے جبکہ رانجی ٹرافی اور دہلی پریمیئر لیگ کے میچز بھی فکس ہوتے تھے۔
رچت بھاٹیا نے اعتراف کیا کہ انہوں نے سید مشتاق علی ٹرافی میں 2 وائڈ بالز کروانے کے عوض 16 لاکھ بھارتی روپے وصول کیے جبکہ رانجی ٹرافی میں اپنی سلیکشن یقینی بنانے کے لیے بھی 15 لاکھ روپے کی رشوت دی۔
میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آنے کے بعد دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے ایکشن لیتے ہوئے لیگ میں مبینہ کرپشن پرتحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔
ڈی ڈی سی اے کے مطابق الزامات سے متعلق متعلقہ حکام کولکھ دیاگیا جس میں جائزہ لینےکی درخواست کی گئی ہے۔
ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں
جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں
ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت
قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی
پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی
ایشین گیمز: محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملی توکیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج
• 38 منٹ پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
• 1 گھنٹے پہلے فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں
فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں
• 2 گھنٹے پہلے صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے "ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب
"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب
