• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 11:47 شام
  • پاکستان

کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا

خیبر کے علاقے باڑہ میں پولیس اور حساس اداروں نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے حضرت شیخ ادریس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو ہلاک کردیا۔

ترجمان کیپٹل سٹی پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

شیخ ادریس کا قتل؛ افغان طالبان وزرا کا فضل الرحمان سے رابطہ

ادارے مفت کی تنخواہیں نہ لیں شیخ ادریس کے قاتلوں کو گرفتار کریں، فضل الرحمان

کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے