فیفا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے افتتاحی فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل ہے۔
فیفا آسیان کپ 24 ستمبر سے 5 اکتوبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل ہے، گروپ بی میں پاکستان کے علاوہ ویتنام، تھائی لینڈ اور ہانگ کونگ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔
فیفا آسیان کپ پاکستان مینز فٹبال ٹیم کا پہلا فیفا ٹورنامنٹ ہے ، ایونٹ میں پاکستان فٹبال ٹیم 26 ستمبر کو تھائی لینڈ، 29 ستمبر کو فلپائن اور 2 اکتوبر کو ویتنام سے مقابلہ کرے گی۔
ایونٹ کا فائنل 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا جبکہ ڈویژن ون کے تمام میچز انڈونیشیا میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے
ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز
جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم
ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے
پاکستان کیخلاف برتری حاصل ہے لیکن ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقابلہ آسان نہیں ہوگا،کپتان انگلش ٹیم
7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی
میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی
• 20 منٹ پہلے فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل
• 24 منٹ پہلے ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی
ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی
• 29 منٹ پہلے نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا
نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا
• 34 منٹ پہلے وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی
وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی
• 37 منٹ پہلے پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی
پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی
• 1 گھنٹے پہلے پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ
پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ
• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
