بھارتی اداکار راجو کھیر نے انکشاف کیا ہےکہ ان کے بھائی نامور اداکار انوپم کھیر نے مالی بحران کے دنوں میں ان کی کوئی مدد نہیں کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجو کھیر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ماضی کے کئی قصوں کو بھی یاد کیا۔
اداکار نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں زندگی کے مشکل دور سے گزر رہا تھا، میں نے اپنا گھر بیچ دیا تھا کیونکہ ایک نیا چینل آنے والا تھا اور اس کے بدلے میں کہیں اور ایک فلیٹ خریدا تھا۔
• انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی
• انوپم کھیر کا دنیا بھر کے 'گنجے' افراد کو خراجِ تحسین، بال والوں کو چیلنج کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی
راجو کھیر نے بتایا کہ نئے چینل کیلئے بہت سے لوگ آزمائشی پروگرام تیار کررہے تھے، معاہدے بھی ہو چکے تھے اور میں نے بھی ایک پروگرام بنایا تھا جس کا نام تھا 'لائف کے لیے کچھ بھی کرے گا' تھا، مجھے پتا چلا کہ وہ چینل ہی غائب ہوگیا ہے، میں نے فلیٹ بیچ کر جو رقم حاصل کی تھی، وہ اسی پروگرام میں لگا دی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں سوچتا تھا کہ میری زندگی بہترین ہے، چار بیڈ روم والا گھر ہے اور خاندان کے لیے سب کچھ سیٹ ہے اور پھر وہ چینل غائب ہوگیا، کسی کو خبر نہ تھی کہ کیا ہوا، بس ان کے دروازے پر تالا لگا ہوا تھا۔
اداکار کے مطابق مجھے کرایہ ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، میرا اور کوئی سہارا نہیں تھا، صرف اپنے بھائی سے بات کرسکتا تھا اور مجھے امید تھی کہ وہ میری مدد کرے گا لیکن اس وقت اس نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ یہ ہی تھی کہ وہ عجیب و غریب فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے، اس لیے مجھے لگا کہ میرے بھائی نے میری مدد نہیں کی جب کہ وہ ایسا کرسکتے تھے۔
اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور
’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل
'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا
ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟
نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ
سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟
یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا
صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی
جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد
قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل
راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے مالی بحران کے دوران بھائی انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: اداکار راجو کھیر کا انکشاف
• 18 منٹ پہلے سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج
• 19 منٹ پہلے فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی
فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی
• 21 منٹ پہلے فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے
فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے
• 23 منٹ پہلے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا
• 32 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
• 1 گھنٹے پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا
تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا
• 1 گھنٹے پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک
