• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:34 شام
  • پاکستان

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کی جانب سے حالیہ جنگ میں اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایک ساتھ 70 میزائل اور ڈرونز فائر کیے گئے۔

زیلنسکی کے مطابق روس نے یوکرین کے مختلف حصوں میں انرجی سیکٹر کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے۔

یوکرین کے صدر نے کہا کہ روس کی جانب سے فائر کیے جانے والے بلیسٹک میزائل ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں اور ہمارے لیے فضائی دفاعی نظام وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔

جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار

بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام

افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

• 19 منٹ پہلے لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

• 26 منٹ پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

• 41 منٹ پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

• 1 گھنٹے پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

• 1 گھنٹے پہلے حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

• 2 گھنٹے پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے