• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 7:17 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

اسلام آباد (6 اکتوبر 2026): آئندہ 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 18 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین آج اوگرا کرے گا جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول 88 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ڈیزل 1 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

اس وقت پیٹرول کی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 397 روپے 76 پیسے ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے