اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
شہباز شریف کی زیر صدارت موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پر اجلاس ہوا جس میں رانا تنویر حسین، احد چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، ہارون اختر اور بلال اظہر شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزیراعظم نے جامع لائحہ عمل اور پیشگی اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیراعظم کو دی جانے والی بریفنگ میں کہا گیا کہ گھریلو صارفین کو مقامی گیس فراہمی میں ترجیح دی جائے گی، بجلی اور صنعتوں کے لیے آر ایل این جی ترجیح ہوگی، شمالی علاقوں میں گیس ذخائر سے بلاتعطل ترسیل کے اقدامات جاری ہیں۔
بریفنگ میں کہا گیا کہ واٹر و اسپیس ہیٹنگ کے لیے بجلی والے آلات پر بینک فنانسنگ تجویز زیر غور کیا جارہا ہے۔
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے وزیر اعظم کا علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور
• 12 منٹ پہلے وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
• 24 منٹ پہلے کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام
کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام
• 41 منٹ پہلے پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
• 54 منٹ پہلے کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
• 56 منٹ پہلے معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
• 1 گھنٹے پہلے نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
• 1 گھنٹے پہلے ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
