• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 5:03 شام
  • پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن ہے

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم خان کو حراست میں لے لیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن ہے، بانی کے کزن قاسم کو حراست میں لے لیا گیا، ان کو اڈیالہ روڈ سے پولیس نے حراست میں لیا۔

بانی کے کزن قاسم زمان کو اڈیالہ چوکی منتقل کردیا گیا، قاسم زمان کو گورکھ پور سے حراست میں لیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ قاسم زمان کو تھانہ صدر بیرونی منتقل کردیا گیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے