• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 11:31 صبح
  • پاکستان

پاکستانی اداکارہ صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی ڈیڑھ سال کی بیٹی سیرینا پری اسکول جاتی ہے جس پر میزبان نے خاصی حیرانی کا اظہار کیا۔

صبور علی نے بتایا کہ سیرینا کو ہم نے پری اسکول میں داخلہ کروایا ہے جہاں فی الحال وہ 15 سے 20 منٹ کے لیے جاتی ہے، کھیلتی ہے اور واپس آجاتی ہے اس سے ہماری بیٹی کی سوشل اسکلز میں اضافہ ہورہا ہے۔

اداکارہ نے کہا یہ ضروری تھا کہ وہ کچھ دیر اپنے والدین سے دور رہے تاکہ اسے پتا چلے کہ ہم نہیں ہوں گے تو اسے کیسے رہنا ہے، دوسروں کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسکول کا تعارفی دن وہ واحد دن تھا جب وہ بہت روئی اور میں شرمندہ ہوئی کیونکہ وہاں اس کے علاوہ اور کوئی بچہ نہیں رو رہا تھا جب کہ وہ کافی سوشل بچی ہے لیکن اب ایسا ہے کہ اسے اسکول سے واپس نہیں آنا ہوتا۔

صبور علی کے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جہاں صارفین کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

متعدد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے فیصلے کو غلط قرار دیا اور کہا کہ بچے کا بچپن انتہائی اہم ہے اسے یوں خراب نہ کریں جب کہ کچھ افراد نے اداکار جوڑے کے اس فیصلے کی حمایت بھی کی۔

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

• 7 منٹ پہلے صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

• 41 منٹ پہلے کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

• 44 منٹ پہلے شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

• 46 منٹ پہلے آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

• 49 منٹ پہلے جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

• 56 منٹ پہلے لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 58 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے