• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 10:44 صبح
  • پاکستان

حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کے لیے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا۔

حیدرآباد کے تاریخی نیاز اسٹیڈیم کو پی سی بی کے زیرانتظام کرنے کے معاہدے کی تقریب نیاز اسٹیڈیم میں ہوگی۔

جیو نیوز کو ملنے والی مجوزہ معاہدے کی تفصیل کے مطابق اسٹیڈیم کا مکمل انتظامی کنٹرول پی سی بی کے پاس ہوگا جب کہ اسٹیڈیم کی ملکیت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ہی کی رہے گی، تمام تجارتی حقوق بشمول ٹکٹنگ اسپانسرشپ، اشتہارات، نشریاتی حقوق اور پارکنگ پی سی بی کے پاس ہوں گے۔

• حیدرآباد کا تاریخی نیاز اسٹیڈیم: انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کا منتظر

• نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں وزیراعلیٰ سندھ کی آمد، میچ رکوا دیا گیا

مالی شرائط کے مطابق پی سی بی کارپوریشن کو ماہانہ 10 ہزار روپے کرایہ ادا کرے گا جو ہر سال کے آغاز پر یا اس سے پہلے پیشگی دیا جائے گا، اس کے علاوہ ٹکٹ والے ہرکرکٹ میچ کی گیٹ رسیدوں سے حاصل ہونے والی پی سی بی کی آمدنی کے خالص منافع کا 20 فیصد کارپوریشن کو ملےگا۔

معاہدے میں بتایا گیا ہے کہ پی سی بی اسٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرے گا جس میں پچ اور آؤٹ فیلڈ، فلڈ لائٹس، ڈریسنگ رومز، تماشائیوں کے اسٹینڈز، ہاسپیٹیلیٹی باکسز اور پارکنگ شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ہی دیکھ بھال اور انشورنس کی ذمہ داری بھی بورڈ کی ہوگی، معاہدے کی رو سے بورڈ اسٹیڈیم میں بین الاقوامی، فرسٹ کلاس اور پی ایس ایل میچز کا انعقاد کرسکے گا اور حیدرآباد میں اہم میچز لانے کے لیے معقول کوششیں کرے گا جب کہ بورڈ اسٹیڈیم یا اس کا کوئی حصہ فرنچائز یا فریقِ ثالث کو ذیلی لائسنس پر بھی دے سکے گا۔

رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

• 8 منٹ پہلے صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

• 42 منٹ پہلے کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

• 45 منٹ پہلے شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

• 47 منٹ پہلے آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

• 50 منٹ پہلے جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

• 57 منٹ پہلے لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 59 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے