• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 10:46 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: متعدد ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ترین آلات سے لیس کر دیا ہے، اگر پی ٹی آئی کے کارکنان وفاقی دارالحکومت کا رخ کرتے ہیں۔

ایک باخبر اعلیٰ عہدیدار نے کہا، ’’ہم نے دو سابقہ مقابلوں سے سبق سیکھا ہے، بلکہ ان سے ہمارا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔ اس مرتبہ تقریباً 38 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں, پی ٹی آئی کے گزشتہ مارچ کے دوران 20 ہزار سے بھی کم اہلکار موجود تھے۔

عہدیدار ‘‘ انہوں نے 26 نومبر 2024 کے واقعے کا حوالہ دیا، جب پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے ’’فائنل کال‘‘ مارچ کے تحت وفاقی دارالحکومت میں پیش قدمی کی تھی، اور 12 اکتوبر 2025 کو مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ہونے والے تصادم کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ نومبر 2024 کے مقابلے میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی تعداد زیادہ ہے اور انہیں پہلے کے مقابلے میں کارروائی کے حوالے سے زیادہ خودمختاری حاصل ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ انہیں جدید ترین آلات سے لیس کیا گیا ہے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ جہاں تک سیکورٹی فورسز کا تعلق ہے، اس مرتبہ تقریباً 38 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے گزشتہ مارچ کے دوران 20 ہزار سے بھی کم اہلکار موجود تھے۔

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

• 13 منٹ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

• 25 منٹ پہلے مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

• 2 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

• 3 گھنٹے پہلے برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

• 5 گھنٹے پہلے دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

• 5 گھنٹے پہلے دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

• 7 گھنٹے پہلے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے