• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 6:37 صبح
  • پاکستان

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی عمر 70 برس ہے۔

ایک حالیہ ایونٹ میں اداکارہ نے اپنی عمر نہ چھپانے کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ وہ تو سب کو فخر کے ساتھ بتاتی ہیں کہ وہ زندگی کی 70 بہاریں دیکھ چکی ہیں، انہیں عمر بتانے میں کچھی کوئی عار محسوس نہیں ہوئی۔

• بشریٰ انصاری نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بھی نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتادی

• بعض معروف اداکاراؤں کو انکے والد نے بچپن میں ہی چھوڑ دیا: بشریٰ انصاری

انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنی عمر کبھی نہیں چھپائی، مجھے ایک بار کسی نے کہا تم کیوں اپنی عمر بتا دیتی ہو جس پر میں نے کہا میری کون سی فلمیں چلتی ہیں جو میں عمر چھپاتی پھروں۔

بشریٰ انصاری نے کہا میں تو یہ ہی کہتی ہوں کہ ہوگئی میں 70 برس کی، لگ نہیں رہی تو یہ اچھی بات ہے، اگر آپ 70 کے ہوتے ہوئے 50 کے لگ رہے ہیں تو یہ تو اچھی بات ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا میں نے ہمیشہ سے کم وزن کے ساتھ زندگی گزاری ہے، اور چونکہ میرا تعلق پنجاب سے تھا تو ہر کوئی مجھے کہتا تھا پتلی اور کمزور ہوں لیکن اب مجھے اس کا فائدہ ہورہا ہے۔

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

• 8 منٹ پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

• 23 منٹ پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

• 56 منٹ پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

• 59 منٹ پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

• 2 گھنٹے پہلے امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

• 2 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے