• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 5:35 صبح
  • پاکستان

قومی کرکٹر محمد رضوان لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی( این سی سی آئی اے) میں آن لائن بیٹنگ اور پیکا ایکٹ کے تحت انکوائری میں پیش ہوگئے۔

کرکٹر محمد رضوان لاہور میں این سی سی آئی اے آفس دفترمیں پیش ہوئے جہاں چار رکنی تحقیقاتی ٹیم نے ان سے ساڑھے تین گھنٹے پوچھ گچھ کی۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور تین انسپکٹرز شامل تھے، ٹیم نے محمد رضوان سے آن لائن بیٹنگ اور پیکا ایکٹ کے تحت جاری انکوائری سے متعلق سوالات کیے۔

محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت نوٹس جاری کیا گیا تھا، نوٹس کے مطابق این سی سی آئی اے پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت انکوائری کر رہی ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے محمد رضوان سے ضبط شدہ موبائل فون کےفارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے تعاون بھی طلب کیا گیا۔

محمد رضوان اس سے قبل بھی این سی سی آئی اے میں پیش ہوچکے ہیں۔

تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد محمد رضوان این سی سی آئی اےسے واپس روانہ ہوئے تومیڈیا نےان سے پوچھا کہ کیا کہیں گےکس چیزکی انکوائری چل رہی ہے؟ محمد رضوان نے کوئی جواب نہیں دیا۔

جیو نیوز نے سوال کیا کہ آپ پرکیا الزامات ہیں تو محمد رضوان نے جواب دیا کہ یہ اپ اُن سے پوچھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ این سی سی آئی اے سے بہت پیار ملا ہے۔

این سی سی آئی اےدفتر کے باہر ایک مداح نے محمد رضوان کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش کااظہارکیا جس پرانھوں نےمداح کا موبائل فون ایک کیمرہ مین کو پکڑاکراس کے ساتھ تصویر بنوائی اور مداح کو ہدایت بھی کہ موبائل فون واپس لازمی لےلینا۔

اس پر محمدرضوان سےسوال کیا گیاکیا آپ کا موبائل واپس مل گیا ہے؟ اس وقت میں گونگا ہوں، جواب دیتے ہوئے مسکرا کر روانہ ہو گئے۔

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

• 26 منٹ پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

• 42 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

• 52 منٹ پہلے ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

• 3 گھنٹے پہلے اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟

اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟

• 4 گھنٹے پہلے آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

• 4 گھنٹے پہلے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

• 4 گھنٹے پہلے ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے