• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 7:58 شام
  • پاکستان

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

لاہور (1 اکتوبر 2026): حکومتِ پنجاب نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ پنجاب میں نئے انفرادی اسلحہ لائسنس پر پابندی برقرار ہے۔

ترجمان نے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ نئے اسلحہ لائسنس کی فراہمی کے فراڈ سے محفوظ رہیں، کسی بھی شخص کی جانب سے رقم طلب کرنے یا لائسنس جاری کرنے کی پیشکش کی صورت میں 04299211743 پر اطلاع دیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے