ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی اور وہ وقت زیادہ دور نہیں جب بحیرہ عرب بھی دشمن سے پاک ہوجائے گا۔
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے یہ بات ڈیفنس ویک اور حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر جاری بیان میں کہی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ بعض لوگ اب ایران کو چوتھی سپر پاور کہتےہیں تاہم اللہ نے چاہا تو یہ سب سے بڑی طاقت ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں دشمن نے جنوبی ایران کےدونوں جانب سمندر کوکھیل کا میدان بنایا ہوا تھا مگر ہرمز کا دفاع کرنیوالوں کی وجہ سے اب وہ بحیرہ عرب سے آگے بڑھنے کی جرات نہیں کرتے۔
مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھاکہ ایران اس دور میں کبھی نہیں لوٹے گا جو دشمن دیکھنا چاہتا ہے۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی اور وہ وقت زیادہ دور نہیں جب بحیرہ عرب بھی دشمن سے پاک ہوجائے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سید حسن نصراللہ کو ہیروعرب کمانڈر اور مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت قراردیا۔
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے 2 مرتبہ ملاقات ہوئی، ان سے ایک ملاقات 7 گھنٹے سے زائد جاری رہی: مسعود پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ’اسرائیل قتلِ عام کرتا ہے اور پابندیاں ایران پر لگائی جاتی ہیں، یہ دہرا معیار ہے‘
بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم
یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی
موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام
بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ
بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں
اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ
اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان
بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے
شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ
جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
• 1 گھنٹے پہلے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ
• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا
ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا
• 4 گھنٹے پہلے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
• 4 گھنٹے پہلے یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی
• 6 گھنٹے پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا
