• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

ارشد ندیم کے ساتھ یاسر سلطان بھی جیولن تھرو فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہوں گے

ایشین گیمز میں جیولن تھرو فائنل کل ہوگا، پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 14 تھرورز ایکشن میں ہوں گے۔

ارشد ندیم کے ساتھ یاسر سلطان بھی جیولن تھرو فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔

گولڈ میڈل کے لیے فیورٹ سری لنکن رمیش تھرانگا کے ساتھ دو بھارتی بھی توجہ کا مرکز ہوں گے تاہم اس بار نیرج چوپڑا ان گیمز کا حصہ نہیں۔

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کے مطابق لاہور کے بعد جاپانی کندیشنز میں بھی ٹریننگ کی ہے، ارشد مکمل فٹ اور بہترین فارم میں ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے