• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 5:08 شام
  • پاکستان

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور کے فضائی معیار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 4 لاکھ سے زائد وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور کا اے کیو آئی لیول 137 ہے اور ہوا کا معیار بہتر ہے، لاہور میں ہوا 8 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مشرق سے شمال مغرب کی جانب چل رہی ہے جبکہ شہر کا آج درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنےکاامکان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 4 لاکھ21 ہزار687 وارننگ نوٹسزجاری کیے جاچکے ہیں، فصلوں کی باقیات جلانے پر مجموعی طور پر 3 ایف آئی آر درج کی گئیں۔

• پنجاب میں فضائی معیار بدستور خراب، لاہور کا دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر

• لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

اس کے علاوہ 145 اینٹی اسموگ اسکواڈز فیلڈ میں متحرک ہیں، 187 بیلرز اور 1259 کبوٹا ہارویسٹرز فیلڈ میں کام کر رہےہیں، کبوٹا ہارویسٹرز سے 2 لاکھ 72ہزار296 ایکڑ رقبےکی کٹائی مکمل کرلی گئی ہے۔

اسی طرح چاول کی مجموعی 63 لاکھ 32 ہزار311 ایکڑ فصل میں سے 6 لاکھ7ہزار420 ایکڑ کی کٹائی مکمل کی گئی ہے، گرد وغبار کے تدارک اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے فیلڈ آپریشنز جاری ہیں۔

مریم اورنگزیب کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے تحت 991 کلومیٹر سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے۔

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

کراچی: منگھوپیر میں نوجوان روشم حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 20 روز سے جاری احتجاج ختم

این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی

پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

• 29 منٹ پہلے بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

• 37 منٹ پہلے گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

• 45 منٹ پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

• 2 گھنٹے پہلے یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

• 2 گھنٹے پہلے زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے