• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 12:12 شام
  • پاکستان

افغانستان میں منشیات کی تجارت کاشت سے بڑھ کر خفیہ کیمیائی لیبارٹریوں تک پھیل چکی ہے

افغانستان دنیا بھرمیں کرسٹل میتھ (آئس) کی بڑھتی پیداوار اوراسمگلنگ کے خطرناک مراکزمیں شامل ہوگیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان پڑوسی ممالک کو منشیات کی علاقائی اورعالمی ترسیل کیلئے اہم راستوں میں تبدیل کررہا ہے.

افغانستان میں منشیات کی تجارت کاشت سے بڑھ کر خفیہ کیمیائی لیبارٹریوں تک پھیل چکی ہے.

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے مطابق افغانستان سے سری لنکا اسمگل کی جانے والی 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی آئس پکڑی گئی ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے