• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 11:49 شام
  • پاکستان

بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

نیویارک : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کی تلاش انسانیت کی عظیم ترین کاوشوں میں سے ایک ہے۔

یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 24 کروڑ امن پسند عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے اس عالیشان ایوان سے چوتھی بار خطاب کا اعزاز حاصل کررہا ہوں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے