• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:52 صبح
  • پاکستان

نوعمر لڑکے کی شناخت 14 سالہ دلبر کے نام سے کی گئی

شہر قائد میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں فائرنگ سے نوعمر لڑکا زخمی ہوگیا۔

جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 14 سالہ دلبر کے نام سے کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کمر پر لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے