• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 8:45 شام
  • پاکستان

اگر آپ فیس بک اور انسٹا گرام پر اکثر پوسٹس کرتے ہیں اور انہیں واٹس ایپ پر شیئر کرنا چاہتے ہیں، تو اب ایسا آسانی سے ممکن ہو جائے گا۔

جی ہاں واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر سامنے آیا ہے۔

اس فیچر کے ذریعے آپ فیس بک اور انسٹا گرام کی فوٹوز، ویڈیوز اور ریلز کو واٹس ایپ میں شیئر کرسکیں گے۔

کراس شیئرنگ کا یہ فیچر واٹس ایپ صارفین کے لیے مفید ثابت ہوگا۔

میسجنگ پلیٹ فارم میں ایک بہترین نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژنز میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب صارف کی جانب سے واٹس ایپ میں media picker کو اوپن کیا جائے گا تو وہ وہاں دستیاب میڈیا سورسز کو دیکھ سکیں گے۔

اس نئی اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ نے انسٹا گرام اور فیس بک کو بھی نئے سورسز کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

اس طرح وہ فیس بک اور انسٹا گرام پر موجود میڈیا کو واٹس ایپ پر آسانی سے شیئر کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق صارفین اسٹوریز، پوسٹس اور ریلز کو انسٹا گرام اور فیس بک اکاؤنٹس سے منتخب کرکے واٹس ایپ پر شیئر کرسکیں گے۔

یہ اسٹوریز، پوسٹس اور ریلز ایک گرڈ کی شکل میں نظر آئیں گے۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں نظر آیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

اینڈرائیڈ فونز کی وہ خفیہ سیٹنگ جس سے آپ ڈیلیٹ میسجز پڑھ سکتے ہیں

دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

تازہ ترین

• 26 منٹ پہلے میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

• 31 منٹ پہلے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

• 1 گھنٹے پہلے پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

• 1 گھنٹے پہلے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

• 2 گھنٹے پہلے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

• 2 گھنٹے پہلے ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے