• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 4:42 شام
  • پاکستان

جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو ’خواب غفلت‘ سے جگانے کے لیے شاٹ ڈاکومینٹری بھی شیئر کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شاٹ ڈاکومینٹری جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں۔

عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ اس سے غفلت کا سوال ہوگا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے