• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 4:42 شام
  • پاکستان

مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے

تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کے بیان پر این سی سی آئی اے نے جنید اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی اسلام آباد نے مقدمہ درج کر لیا، مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ نفرت اور اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا کے مخلتف اکاؤنٹ پر چلائی گئی، جنید اکبر نے حکومتی سرکاری املاک پہنچانے کی دھمکی دی۔

متن کے مطابق دھمکی سے اموات کا خدشہ پیدا کرنے کی کو شش کی گئی، مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے