• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 10:26 صبح
  • پاکستان

زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں ڈیفنس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس پولیس کا سی آر پٹا قیوم آباد میں ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا جس کے دوران دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نور اللہ اور حاجی محمد کے نام سے ہوئی ہے جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے