• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 4:51 صبح
  • پاکستان

پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ ملک میں ہاکی کی بین الاقوامی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران پاکستان میں متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس منعقد ہوں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محی الدین وانی نے بتایا کہ کوریا کے دورے کے بعد چین کی ہاکی ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ چین کی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی، جبکہ چین کے بعد کینیڈا کی ہاکی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی۔

صدر پی ایچ ایف کے مطابق یورپ کی بھی 3 ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملک میں بین الاقوامی ہاکی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

محی الدین وانی نے بتایا کہ پاکستان آئندہ سال دسمبر میں 10 ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی ہاکی ایونٹ بھی منعقد کرنے جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ سال پاکستان میں ہاکی لیگ کے انعقاد کا بھی منصوبہ ہے۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے محی الدین وانی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کو بھارت سے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کا اختیار ایشین ہاکی فیڈریشن کے پاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایشین ہاکی فیڈریشن سے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کو بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست کرچکی ہے، تاہم ایشین ہاکی فیڈریشن نے تاحال پاکستان کو ہاں یا نا میں جواب نہیں دیا۔

محی الدین وانی نے کہا کہ ہمیں اندازہ ہے کہ اس معاملے میں کن قوانین اور ضوابط پر عمل کرنا ہوتا ہے، تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اپنا مؤقف واضح طور پر پیش کردیا ہے۔ پاکستان کے لیے ملک کی عزت اور وقار اولین ترجیح ہے۔

بنگلا دیش اورعمان ریزرو ٹیموں میں شامل ہیں، پاکستان شرکت نہیں کرتا تو متبادل ٹیم کو شامل کیاجاسکتاہے: سیکرٹری ہاکی انڈیا بھولا ناتھ سنگھ

پاکستان نے ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز کسی غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے: صدر پی ایچ ایف

محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

تازہ ترین

• 14 منٹ پہلے پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

• 1 گھنٹے پہلے جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

• 3 گھنٹے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

• 4 گھنٹے پہلے امریکی اور ایرانی وفود کی نیویارک میں 3 گھنٹے طویل ملاقات، صدر ٹرمپ کی تصدیق

امریکی اور ایرانی وفود کی نیویارک میں 3 گھنٹے طویل ملاقات، صدر ٹرمپ کی تصدیق

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار

پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار

• 5 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

• 6 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے