• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 8:28 شام
  • پاکستان

اگر آپ کموڈ ٹوائلٹ استعمال کرتے ہیں تو اگلی بار فلش کرنے سے قبل بہتر ہے کہ ڈھکن کو بند کر دیں۔

آسٹریلیا کی فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب ٹوائلٹ میں فلش کو استعمال کیا جاتا ہے بہت بڑی مقدار میں ذرات ٹوائلٹ سے فضا میں خارج ہوتے ہیں جن میں امراض کا باعث بننے والے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں۔

درحقیقت یہ ذرات فضا میں 20 سیکنڈ سے زائد عرصے تک معطل رہتے ہیں اور اتنی اوپر ہوتے ہیں جہاں آپ سانس لے رہے ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں 22 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا تھا۔

امراض قلب کی تشخیص جتنی جلد ہو جائے بہتر ہے، کیونکہ اس سے سنگین پیچیدگیوں سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ان تحقیقی رپورٹس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی کہ ٹوائلٹ میں فلش کرنے سے کس طرح ذرات خارج ہوتے ہیں جبکہ فضائی نمونوں کا جائزہ بھی لیا گیا تھا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ فلش کرنے پر فضا میں ننھے ذرات پھیلتے ہیں جو انسانی آنکھ کو نظر نہیں آتے۔

ایک بار جب یہ ذرات خارج ہوتے ہیں تو کچھ وقت تک فضا میں رہتے ہیں۔

فضا میں رہنے کے نتیجے میں ان ذرات میں جراثیموں کا اجتماع ہونے لگتا ہے اور سانس کے ذریعے جسم کے اندر جاسکتے ہیں۔

کافی کی مہک مزاج پر آپ کی توقعات سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔

جب یہ نظام تنفس کی نالی میں پہنچتے ہیں تو پھر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ اس حوالے سے مزید تحقیقی کام کی ضرورت ہے مگر یہ ضرور واضح ہوتا ہے کہ ٹوائلٹ فلش کو استعمال کرنے سے قبل کموڈ کا ڈھکن بند کر دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایسا کرنے سے ذرات کا پھیلاؤ گھٹ جاتا ہے جبکہ ٹوائلٹ میں ہوا کی نکاسی کا نظام ہونا بھی ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر سے مختلف امراض سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل سائنس آف دی ٹوٹل انوائرمنٹ میں شائع ہوئے۔

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

• 11 منٹ پہلے ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

• 39 منٹ پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

• 49 منٹ پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

• 2 گھنٹے پہلے فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

• 2 گھنٹے پہلے صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے