• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 7:24 شام
  • پاکستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان2 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ساران تنگی میں کارروائیاں کیں جس میں فتنہ الہندوستان کے6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزکی کاروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فورسز نے خفیہ اطلاعات پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، ہلاک دہشت گردوں کےقبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

صدر مملکت اور وزیراعظم نے ساران تنگی میں فتنہ الہندوستان کے6 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

صدر مملکت اور وزیراعظم نے نے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسزکی بہادری اورپیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ہے۔

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب

قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے اور ملتان میں پڑاؤ ڈالنے کا اعلان

بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی

ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

• 30 منٹ پہلے ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

• 36 منٹ پہلے فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

• 1 گھنٹے پہلے صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے "ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب

• 2 گھنٹے پہلے قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے