• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 4:30 شام
  • پاکستان

واٹس ایپ میں چلتے پھرتے، ڈرائیونگ کے دوران یا دیگر کاموں کرتے ہوئے ایک میسج کو ٹائپ کرنا آسان نہیں ہوتا۔

یہی وجہ ہے کہ میسجنگ پلیٹ فارم میں ایک بہترین نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اب صارفین ٹائپ کیے بغیر ہی لکھ کر بھیج سکیں گے۔

جی ہاں واقعی آپ واٹس ایپ پر یہ 'جادو' کرسکیں گے اور ایسا ایک نیا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں سامنے آیا ہے۔

• واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

• واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

• واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

• واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف

ایک رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے تحت صارف کی جانب سے بولے جانے والے الفاظ کی شکل اختیار کرلیں گے اور انہیں آڈیو کلپ کی بجائے سادہ ٹیکسٹ میسج کے طورپر بھیجا جاسکے گا۔

یہ واٹس ایپ میں اس وقت دستیاب وائس میسج ٹرانسکرپشن جیسا فیچر نہیں بلکہ یہ ٹول بالکل مختلف کام کرتا ہے۔

یعنی صارفین کو موصول ہونے والے وائس میسج ٹیکسٹ میں تبدیل کرنے کی بجائے یہ نیا ٹول آپ کے وائس میسج کو بھیجنے سے قبل ٹیکسٹ میں تبدیل کر دیتا ہے۔

اس مقصد کے لیے چیٹ بار میں دائیں جانب ایک نئے بٹن کا اضافہ کیا جائے گا۔

جب پہلی بار اس فیچر کو استعمال کیا جائے گا تو واٹس ایپ کی جانب سے ایک مختصر تعارفی پیج ڈسپلے کیا جائے گا اور صارف سے زبان منتخب کرنے کا کہا جائے گا۔

اس کے بعد صارفین لیسننگ موڈ پر سوئچ کرکے اپنا میسج بول کر لکھوا سکیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نیا فیچر ون آن ون چیٹس اور گروپ چیٹس پر کام کرسکے گا۔

اس فیچر کے لیے اسی لوکل لینگوئج پیکس پر انحصار کیا جائے گا جس کو واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسج ٹرانسکرائب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

درحقیقت اس نئے ٹول کو آف لائن بھی استعمال کیا جاسکے گا جبکہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ بھی حاصل ہوگا۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں سامنے آیا ہے، تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

• 4 منٹ پہلے واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

• 15 منٹ پہلے وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

• 28 منٹ پہلے علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

• 1 گھنٹے پہلے سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

• 3 گھنٹے پہلے احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے