• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 1:47 شام
  • پاکستان

پولو گراؤنڈ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے شاندارجشن منایا گیا

لاہور کے نوجوان طالب علم فیضان احمد نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی.

طالبعلم فیضان احمد نے لاہورسے سکردو تک1100 کلومیٹرکاسفر22روزمیں دوڑ کرمکمل کرکے نیاریکارڈ قائم کر دیا.

اسکردو پہنچنے پرطالبعلم فیضان احمد کا پرجوش استقبال، پولو گراؤنڈ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے شاندارجشن منایا گیا.

شہریوں اورکھیلوں کے شائقین نے سکردوآمد پر فیضان احمد کی حوصلہ افزائی کی اوران کے جذبے کو سراہا.

1100 کلومیٹر کی طویل رننگ مہم کوعزم، محنت اورپاکستان کےجوانوں کے حوصلے کی عظیم مثال قراردیا گیا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے