• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 1:35 شام
  • پاکستان

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے گاڑی کے نیچے مداح کا پاؤں آنے پر اپنے ڈرائیور پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

سلمان خان نے حال ہی میں ممبئی میں ایک تہوار میں شرکت کے لیے مہاراشٹرا کے وزیر آشیش شیلار کی رہائش گاہ پہنچے۔

اداکار کو دیکھ کر ان کی مداح گاڑی کے گردجمع ہو گئے جس کے نتجے میں ایک مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آگیا۔

اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان کو گاڑی میں بیٹھا اور اپنے ڈرائیور پر غصہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کا ہجوم اس قدر تھا کہ گاڑی گزرنے کیلئے راستہ تنگ ہوگیا تھا جب کہ سکیورٹی اہلکاروں کو بھی ہجوم کو سنبھالنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

• 7 منٹ پہلے ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

• 21 منٹ پہلے پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

• 25 منٹ پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

• 2 گھنٹے پہلے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

• 2 گھنٹے پہلے موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے