• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 6:48 شام
  • پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے اور 10 گرام قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے پر آگئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3257 روپے کمی کے ساتھ 10گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہو گئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں 38 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 4309 ڈالر ہو گئی۔

علاوہ ازیں ایک تولہ چاندی کی قیمت 73 روپے کمی سے 6869 روپے پر آگئی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے