• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 5:57 صبح
  • پاکستان

امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی( آئی اے ای اے) کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔

ویانا میں آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا جس میں ایجنسی کے اراکین نے ایران کی حمایت میں ووٹ دیا۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا کہ ایران کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے، باوجود اس کے کہ امریکا نے ایران کے انتخاب کو روکنے کی کوشش کی تھی۔

ایرانی مشن نے منگل کو ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آئی اے ای اے کے رکن ممالک نے ایران کی رکنیت کے حق میں ووٹ دیا۔

ایران کی اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال واندی نے کہا کہ امریکا نے ہرممکن کوشش کی تھی کہ وہ ایسا نہ ہونے دے تاہم یہ کوششیں ناکام رہیں۔

واضح رہے کہ ایران نے پیر کو ایرانی اٹامک انرجی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی کو اقوام متحدہ کی جوہری ایجنسی کے ویانا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں شرکت سے روکے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ رکن ملک کی حیثیت سے ایران کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ کو اجلاس میں شرکت سے روکنے کے اقدام پر ایران کے نمائندے نے شدید احتجاج کیا۔

ایران کے جوہری ایجنسی میں سفیر رضا نجفی نے جنرل کانفرنس میں مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مکمل اور مؤثر شرکت میں رکاوٹ ڈال کر رسائی سے انکار، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے اجلاسوں میں شرکت سے متعلق قانونی فریم ورک کی روح اور شقوں، دونوں کی خلاف ورزی ہے۔

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف

امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

• 3 گھنٹے پہلے سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

• 5 گھنٹے پہلے ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

• 5 گھنٹے پہلے ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایران کا دعویٰ

ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایران کا دعویٰ

• 5 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

• 5 گھنٹے پہلے امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے