• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 11:37 صبح
  • پاکستان

پاکستان کے سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے اپنے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔

گزشتہ کچھ دنوں سے عثمان پیرزادہ کا نام ایک سینئر اداکارہ سے جوڑا جارہا تھا اور سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ دونوں کا نکاح ہوگیا ہے۔

بعدازاں ان اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں ان افواہوں کو مسترد کردیا تھا اور اب عثمان پیرزادہ کی اہلیہ ثمینہ نے شوہر کا ایک بیان انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔

اپنے بیان میں سینئر اداکار نے لکھا 'میری صرف ایک اہلیہ ہیں اور میں دعا کرتا ہوں کہ اگلے 50 سال تک وہ ہی میری بیوی رہیں'۔

ثمینہ نے یہ بیان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور ساتھ ہی محبت والا ایموجی یعنی 'دل' بنایا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی اسٹوری خاصی وائرل ہے جب کہ جوڑے کے چاہنے والے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

• 34 منٹ پہلے اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

• 38 منٹ پہلے سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

• 2 گھنٹے پہلے مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

• 3 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے