• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 11:37 صبح
  • پاکستان

اسرائیلی وزیر ثقافت مکی زوہر نے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر بننے والی دستاویزی فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایت کاروں کو غدار قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ ثقافت مکی زوہر نے کہا کہ فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی اسرائیلی شہریت منسوخ کرنے کے لیے کارروائی کریں گے۔

مکی زوہر نے فلم کی کامیابی کو حیران کن اور دستاویزی فلم کو گھناؤنا قرار دیا۔

انہوں نے فلم سازوں پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے بیرونِ ملک داد و تحسین حاصل کرنے کے لیے اپنے ملک کو نقصان پہنچایا، یہ اقدامات ریاست سے غداری کے زمرے میں آتے ہیں۔

• غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

• غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ میں نے سنیما کے شعبے میں اہم اصلاحات کی قیادت کی تاکہ اسرائیلی شہریوں کو اپنی جیب سے اسرائیلی فوجی اہلکاروں اور ریاستِ اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان کی قیمت ادا نہ کرنی پڑے۔

مکی زوہر نے مزید کہا کہ وزیرِ ثقافت کی حیثیت سے میں ان قابلِ مذمت فلم سازوں کی ریاست سے غداری کے جرم میں اسرائیلی شہریت فوری طور پر منسوخ کرنے کے لیے کارروائی کروں گا۔

واضح رہے کہ وینس فلم فیسٹیول میں خصوصی جیوری ایوارڈ جیتنے والی دستاویزی فلم ’نازا‘ میں غزہ میں فلسطینی شہریوں کے قتل کا جائزہ لیا گیا ہے جب کہ اس میں اسرائیلی فوجیوں اور انٹیلی جنس اہلکاروں کی گواہیاں بھی شامل ہیں۔

غزہ کے شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق اس دستاویزی فلم کو وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے دوران 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی تھی۔

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

• 8 منٹ پہلے سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

• 39 منٹ پہلے لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

• 60 منٹ پہلے مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

• 3 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

• 3 گھنٹے پہلے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے