• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 8:14 شام
  • پاکستان

گوگل کروم میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق گوگل کروم میں ایک نئے پی ٹی ایف ٹرانسلیشن فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

یہ فیچر ابھی کروم Canary میں نظر آیا ہے اور اس میں تمام ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹمز کا حوالہ موجود ہے۔

مگر ابھی یہ فیچر فعال نہیں تو یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

ابھی گوگل کروم میں پی ڈی ایف فائلز کو ٹرانسلیٹ نہیں کیا جاسکتا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر میں پی ڈی ایف فائل کو کسی اور زبان میں ترجمہ کیا جاسکے گا۔

ابھی اس فیچر کے حوالے سے کافی تفصیلات موجود نہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر کے تحت پی ڈی ایف فائل کے ریڈنگ موڈ میں ایک ٹرانسلیٹ بٹن نظر آئے گا۔

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

• 18 منٹ پہلے مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

• 28 منٹ پہلے کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور

کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور

• 42 منٹ پہلے پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ: نظام کٹہرے میں

پاکستان کرکٹ: نظام کٹہرے میں

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم

ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے