کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز کردیا گیا۔
کراچی ائیرپورٹ ڈسپنسری ویکسی نیشن سینٹر میں توسیع کی جارہی ہے جہاں ائیرپورٹ ویکسی نیشن سینٹر میں خواتین اور مردوں کے لیے 10، 10 کاؤنٹر ہوں گے۔
فوکل پرسن غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق ائیرپورٹ ویکسی نیشن سینٹر میں 4 نادرا سہولت سینٹر کا قیام ہوگا، صدر کے قریب جیکب لائن ڈسپنسری کو اسپتال کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
عمرہ زائرین اب 25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جاسکتے ہیں
انہوں نے بتایا کہ جیکب لائن میں 40 کاؤنٹر کا ویکسی نیشن سینٹر قائم کیا جارہا ہے، جیکب لائن میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ 20، 20 کاؤنٹر بنائے جا رہے ہیں،جیکب لائن سینٹر میں نادرا سہولت مرکز بھی قائم کیے جارہے ہیں، جیکب لائن ویکسی نیشن سینٹر 2 ہفتے میں فعال ہو جائے گا، جن عمرہ زائرین نے ویکسی نیشن نہیں کرائی وہ 25 ستمبر تک سفر کرسکتے ہیں۔
حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا
کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی
میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار
کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی
کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان
کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی
سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز
• 12 منٹ پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف
انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف
• 19 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا
• 55 منٹ پہلے پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
• 1 گھنٹے پہلے کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی
• 1 گھنٹے پہلے ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا
ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا
• 2 گھنٹے پہلے زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن
