• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 4:19 شام
  • پاکستان

انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر کے ذریعے آپ ٹیگ فوٹوز کو اپنی مین پروفائل گرڈ میں نمایاں کرسکیں گے۔

ویسے تو انسٹا گرام میں ٹیگڈ ٹیب موجود ہے، جہاں آپ ان تمام پوسٹس کو دیکھ سکتے ہیں جن میں آپ کو ٹیگ کیا جاتا ہے۔

اگر کوئی پوسٹ ایسی ہے جو آپ مین گرڈ میں ڈسپلے کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہے۔

کمپنی کے مطابق آپ اپنی پسندیدہ گروپ فوٹوز کے ساتھ ایسا کرسکیں گے، میموریز یا دیگر پوسٹس کے ساتھ بھی ایسا ممکن ہوگا۔

ٹیگ پوسٹ کو متعدد طریقوں سے مین گرڈ پر ایڈ کیا جاسکے گا۔

آپ ایسا براہ راست ڈی ایم نوٹیفکیشن سے کرسکیں گے یا ٹیگ پوسٹ کے اوپر دائیں جانب موجود تھری ڈاٹ مینیو میں بھی یہ آپشن موجود ہوگا۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ ٹیگڈ ٹیب پر موجود کسی پوسٹ کو دبا کر رکھ کر بھی ایسا کرسکیں گے۔

اگر آپ اس پوسٹ کو کسی وقت گرڈ سے ہٹانا چاہیں گے تو ایسا آسانی سے کیا جاسکے گا۔

یہ تمام ٹیگڈ پوسٹس گرڈ پر ریورس کرانیکل آرڈر میں نظر آئیں گی مگر آپ انہیں مرضی سے ری ارینج کرسکیں گے۔

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

• 11 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

• 47 منٹ پہلے پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

• 1 گھنٹے پہلے کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

• 1 گھنٹے پہلے ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

• 2 گھنٹے پہلے زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ کی درخواست پرآبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میٹنگ منسوخ ہوئی: اسماعیل بقائی

سعودیہ کی درخواست پرآبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میٹنگ منسوخ ہوئی: اسماعیل بقائی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے