چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو
ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا
نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا
انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟
جاتی امرا : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی اور منفرد انداز سے نواز شریف کے ساتھ انٹری دی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ نکاح کی تقریب میں شریک ہوئے، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب بھی تقریب میں شرکت مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہوا۔
تقریب میں شرکت کیلیے آنے والے مہمانوں کو وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھائی نواز شریف خاندان کے دیگر افراد کو خود گاڑی ڈرائیو کرکے لارہے ہیں۔
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ایک ویڈیو میں وہ دلہن بنے تیار کھڑی ہیں۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
