• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 11:58 صبح
  • پاکستان

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) کے خلاباز انیل مینن نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا۔

انیل مینن نے خلا سے 'اسٹار ٹریلز' یعنی ستاروں کی حرکت کے نشانات کی ایک جھلک شیئر کی جس میں 'ارورا' (قطبی روشنیوں) کے رنگ کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے ناساکے خلا باز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اسٹار ٹریلز کودیکھا جاسکتا ہے۔

• چین کا شینزہو راکٹ 3 خلا بازوں کو لے کر کل چین کے خلائی اسٹیشن روانہ ہوگا

• چین کے پہلے خلائی اسٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

انیل مینن نے اس منظر کو خلائی اسٹیشن سے 'ہیپی اسٹار ٹریلز' کا لمحہ قرار دیا۔

انہوں نے خلا میں دلچسپی لینے والے لوگوں سے یہ بھی کہا کہ وہ اس طرح کے مزید مناظر دیکھنے کے لیے جڑے رہیں کیونکہ خلاباز جیسیکا میئر "آئی آف دی ڈریگن" (Eye of the Dragon) سے کچھ انتہائی شاندار مناظر پر کام کر رہی ہیں۔

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

• 36 منٹ پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

• 37 منٹ پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

• 56 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

• 2 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

• 3 گھنٹے پہلے کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

• 4 گھنٹے پہلے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے