امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مار چ کا اعلان کردیا۔
گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آج پاکستان کے مسائل پر کوئی بولنے والا نہیں ہے، عوام کے آج کے حالات کا ذمہ دار چھوٹا سا طبقہ ہے۔
حافظ نعیم نے خطاب میں کہا کہ کہتےہیں عالمی مارکیٹ کے باعث پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں، بتائیں لیوی اور بھاری ٹیکسز کیوں ہیں؟
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہ مقامی آئل کی قیمت بھی درآمدی آئل کے برابر وصول کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نےکہا ہم مجبور ہیں، پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرسکتے، حکومت نے ہماری ٹیم سے مسلسل مہلت مانگی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا۔
خیال رہے کہ گزشتہ 27 روز سے ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں۔
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر
والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور
پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد
پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
• 32 منٹ پہلے برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، اننگز کی شکست سے بچ گئی
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، اننگز کی شکست سے بچ گئی
• 53 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
• 2 گھنٹے پہلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
• 2 گھنٹے پہلے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
• 2 گھنٹے پہلے پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
• 2 گھنٹے پہلے شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے
شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے
• 2 گھنٹے پہلے ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
