• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 9:16 شام
  • پاکستان

ناشتے میں متعدد افراد انڈے کھانا پسند کرتے ہیں اور یہ عادت صحت بالخصوص موٹاپے سے بچانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل کلینیکل نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزانہ ایک انڈے کو کھانا جسمانی وزن کو بڑھنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

اس تحقیق میں 18 سے 30 سال کی عمر کے 355 افراد کو شامل کیا گیا تھا اور یہ دیکھا گیا کہ انڈے کھانے سے ان کے جسمانی وزن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

رات کے وقت مکمل تاریکی کرکے نہ سونے سے امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو افراد ہفتے میں کم از کم 5 دن انڈے کھاتے ہیں، ان کا جسمانی وزن دیگر کے مقابلے میں نمایاں حد تک کم ہوتا ہے اور ان کے جسم میں چربی کی مقدار بھی کم ہوتی ہے۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ جو افراد انڈے کھانا پسند نہیں کرتے ان کی کمر اور پیٹ پھیلنےکا امکان دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں شامل افراد سے غذائی عادات کے حوالے سے سوالنامے بھی بھروائے گئے تھے جس سے محققین کو یہ جاننے میں مدد ملی کہ انڈوں میں موجود پروٹین جسمانی وزن کو کم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

3 منٹ تک دوڑنے سے مسلز، جگر، آنتوں، مدافعتی نظام اور اعضا کو 90 منٹ تک ورزش کرنے کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوا۔

محققین نے بتایا کہ انڈوں میں پروٹین کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہترین غذا ہے۔

انہوں نے ہفتے میں کم از کم 5 بار انڈے کھانے کی عادت سے جسمانی وزن کو صحت مند سطح پر رکھنا آسان ہوسکتا ہے۔

محققین نے تسلیم کیا کہ یہ تحقیق مشاہداتی تھی تو نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہوگی۔

امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

دماغ اور معدے کے درمیان موجود اہم تعلق دریافت

تازہ ترین

• 14 منٹ پہلے حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

• 16 منٹ پہلے جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں

• 24 منٹ پہلے پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی

• 52 منٹ پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت

• 1 گھنٹے پہلے کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس

کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس

• 2 گھنٹے پہلے دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

• 2 گھنٹے پہلے 10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے