تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
تحریک انصاف کے وفد کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی، چیئرمین بیرسٹرگوہر کی قیادت میں وفد نےمولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی کے وفد میں سلمان اکرم راجا،اسد قیصر،فردوس شمیم نقوی شامل تھے، جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری اورمولانا اسعد محمود بھی ملاقات میں موجود تھے۔
اعلامیےکے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں27 ستمبرکی کال، رول آف لاء، آئین کی بالادستی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ملک میں آئینی و جمہوری نظام کے استحکام سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان باہمی مشاورت اور مشترکہ جدوجہدکی ضرورت پر بھی گفتگو کی گئی۔
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر
والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور
پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد
پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم
اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا
ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی
فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
• 34 منٹ پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
• 46 منٹ پہلے امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
• 49 منٹ پہلے کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
• 1 گھنٹے پہلے دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟
دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟
• 2 گھنٹے پہلے 10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟
• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: چمن میں ’اسمگل شدہ‘ طیاروں کی وائرل ویڈیو مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے
فیکٹ چیک: چمن میں ’اسمگل شدہ‘ طیاروں کی وائرل ویڈیو مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے
• 2 گھنٹے پہلے واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ
