• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:19 شام
  • پاکستان

بھارت میں ایک ہاتھی کی گردن میں پھنسےٹائر کو کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد نکال دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے ضلع گولہ گھاٹ میں ایک ہاتھی کی گردن میں ٹائر پھنس گیا تھا۔

محکمہ جنگلات کے حکام نے بتایا کہ ہاتھی کو مورونگی کے علاقے میں واقع جنگل میں دیکھا گیا جس کے گلے میں ٹائر پھنسا ہوا تھا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں متاثرہ ہاتھی کو اپنے جھنڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

حکام کے مطابق محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ہاتھی کی زندگی کو بچانے کا فیصلہ کیا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

حکام نے بتایا کہ کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد شام کے وقت ہاتھی کو بے ہوش کیا گیا اور بغیر کسی نقصان پہنچائے احتیاط سے ٹائر ہاتھی کے گلے سے نکال دیا گیا۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

ہنگری میں سب سے زیادہ تیزی سے قبریں کھودنے کا منفرد مقابلہ

ایسا انوکھا اے سی جس کی ہوا آپ کا پیچھا کرتی ہے

15 سیکنڈ میں بتاسکتے ہیں کہ کونسا شخص رسی سے نیچے گر جائے گا؟

ہزاروں سال پرانے کتبے سے ایک گمشدہ مصری شہر کا ممکنہ مقام دریافت

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

• 15 منٹ پہلے 'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

• 22 منٹ پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

• 47 منٹ پہلے اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

• 51 منٹ پہلے امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

• 1 گھنٹے پہلے کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

• 2 گھنٹے پہلے الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے