چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہےکہ ڈیجٹل اثاثہ جات پر مفتی اعظم پاکستان کو اعتماد میں لیا ہے، مفتی اعظم سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں پر شریعہ ایڈوائزری بورڈ قائم کر رہے ہیں، ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کے لین دین میں شریعہ ایڈوائزری بورڈ سے رہنمائی لیں گے،
بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل ترسیلات زرکے ذریعے پاکستانیوں کی ترسیلات زرکی لاگت ایک فیصد کم ہوگی، ڈیجیٹل ترسیلات زرکی موجودہ لاگت6.5 فیصد ہے، اسے ایک فیصد کم کیا جائےگا، ڈیجیٹل ترسیلات زرکی لاگت کم ہونے سے 41 کروڑڈالرکی بچت ہوسکتی ہے۔
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے 6 ماہ میں غیرمعمولی بہترین کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان میں ڈیجٹل اثاثہ جات کے 4 کروڑ صارفین کی گنجائش ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم
وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی
بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی
سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ
پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب
• 17 منٹ پہلے وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں
وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں
• 43 منٹ پہلے محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں
محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں
• 1 گھنٹے پہلے فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
• 1 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم
سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم
• 1 گھنٹے پہلے رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا
رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا
• 2 گھنٹے پہلے جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن
جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن
• 2 گھنٹے پہلے لائیو: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی
